اترپردیش کے وزیراعلی اکھیلیش یادو نے اپنے چچا اور آبپاشی کے وزیر شیوپال سنگھ یادو سمیت چار وزراء کو آج کابینہ سے برخاست کردیا۔
مسٹر شیو پال یادو کے
ساتھ برخاست ہونے والے چار وزراء میں وزیر سیاحت اوم پرکاش سنگھ،خاتون کی فلاح و بہبود کی وزیر مملکت شاداب فاتمہ اور سائنس اور ٹیکنولوجی کے وزیر نارد رائے شامل ہیں۔
جاری۔